Justice Aftab Alam Speaks in Prize Distribution Function Of Delhi Urdu Academy For The Selected Books 2013

Gulzeb Zeba in Ghalib Academy New Delhi

بیاد مممتاز فلمی اداکارہ مینا کماری: مینا کماری کی زمین مین برقی اعظمی کی ایک غزل گلوکار: یعقوب ملک ، بھوپال Meena Kumari Ki zameen meiN Barqi Azmi ki Ek Ghazal. Singer : Yaqub Malik , Bhopal Remembering Meena Kumari On Her Death Anniversary

Ahmad Ali Barqi Azmi Recites His Poetry In An Evening With Gulzeb Zeba Of London (U.K.) At The Residence Of Saaz Dehlvi At Zakir Nagar Jamia Nagar New Delhi.

Barqi Azmi​ & Others Reciting Their Ghazals In a Mushaira Held at Pragati maidan on 25.03.2017

رسمِ الفت کو نبھانا بھی ضروری ٹھہرا : احمد علی برقی اعظمی ، بشکریہ موج غزل ادبی گروپ


ہمارے مشاعرے : کل اور آج بشکریہ : مدیرعالمی ماہنامہ آسمان ادب ، اپریل ۔ ۲۰۱۸ احمد علی برقی اعظمی


منظوم تاثرات برائے عالمی ماہنامہ آسمانِ ادب : احمد علی برقی اعظمی


ہمارے مشاعرے کل اور آج : احمد علی برقی اعظمی ، بشکریہ آسمان ادب اپریل ۲۰۱۸


روحِ فصلِ بہار تھے ہم تو : احمد علی برقی اعظمی


تیرہویں صدی سے لے کر اب تک کہ چند شعرا کرام ایک ساتھ بشکریہ جاوید مرزا و عظمت سخن


تیرہویں صدی سے لے کر اب تک کہ چند شعرا کرام ایک ساتھ بشکریہ جاوید مرزا و عظمت سخن پہلی قطار بائیں سے دائیں امیر خسرو ، کبیر ، محمد قلی قطب شاہ ، ولی دکنی ، آبرو شاہ مبارک ، مظہر جان جاناں ، مرزا رفیع سودا ، سراج اورنگ آبادی ، خواجہ میر درد ، میر تقی میر ، نظیر اکبر آبادی ، میر حسن ، غلام علی ہمدانی ، رحمان بابا ، انشاءاللہ خان انشاء ، شاہ نصیر ، بہادر شاہ ظفر ، امام بخش ناسخ ، خواجہ حیدر علی آتش ، محمد ابراہیم ذوق ، مرزا رضا برق ، مرزا اسد اللہ خان غالب ، آصف الدولہ ، مومن خان مومن ، مرزا سلامت علی دبیر دوسری قطار بائیں سے دائیں میر ببر انیس ، دیا شنکر کول نسیم ، واجد علی شاہ اختر ، امیر مینائی ، میاں محمد بخش ، داغ دہلوی ، جلال لکھنوی ، میر مہدی مجروح ، الطاف حسین حالی ، اسماعیل میرٹھی ، شاد عظیم آبادی ، خواجہ غلام فرید ، اکبر الہ آبادی ، مبارک عظیم آبادی ، ریاض خیر آبادی ، بیخود بدایونی ، شبلی نعمانی ، مرزا ، ہادی رسوا ، صفی لکھنوی ، بیخود دہلوی ، سائل دہلوی ، حکیم محمد اجمل شیدا ، جلیل مانک پوری ، ثاقب لکھنوی ، مولوی عبدالحق تیسری قطار بائیں سے دائیں آغا شاعر قزلباش ، آرزو لکھنوی ، غلام بھیک نیرنگ ، حسرت موہانی ، بیدم شاہ وارثی ، احسن مارہروی ، علامہ محمد اقبال ، ناطق لکھنوی ، فانی بدایونی ، وحشت رضا کلکتوی ، برج نارائن چکسبت ، سیماب اکبر آبادی ، یگانہ چنگیزی ، اصغر گونڈوی ، جوش ملسیانی ، نیاز فتح پوری ، تلوک چند محروم ، استاد قمر جلالوی ، جگر مراد آبادی ، جوش ملیح آبادی ، فراق گور کھپوری ، افسر میرٹھی ، رام پرساد بسمل ، منور لکھنوی ، سید آل رضا رضا چوتھی قطار بائیں سے دائیں صوفی غلام تبسم ، پطرس بخاری ، بہزاد لکھنوی ، پنڈت ہری چند ، حفیظ جالندھری ، بسمل عظیم آبادی ، اثر صہبائی ، بسمل سعیدی ، مخمود دہلوی ، آنند نرائن ملا ، عندلیب شادانی ، شاد عارفی ، چراغ حسن حسرت ، جمیل مظہری ، شوکت تھانوی ، سید سجاد ظہیر ، مجنوں گور کھپوری ، ذوالفقار علی بخاری ، اختر شیرانی ، ساغر نظامی ، باقی صدیقی ، جلال الدین اکبر ، محمد دین تاثیر ، عابد علی عابد ، حیدر دہلوی پانچویں قطار بائیں سے دائیں ماہر القادری ، مخدوم محی الدین ، منور بدایونی ، صبا اکبر آبادی ، عرش ملسیانی ، وامق جونپوری ۔ عبدالحمید عدم ، شیر افضل جعفری ، ن م راشد ، اختر اورینوی ، کرنل محمد خان ، پرویز شاہدی ، اسرارالحق مجاز ، تابش دہلوی ، ساحر بھوپالی ، نشور واحدی ، فیض احمد فیض ، اعجاز صدیقی ، میرا جی ، استاد دامن ، معین احسن جزبی چھٹی قطار بائیں سے دائیں احتیشام حسین , حفیظ ہوشیار پوری , سراج الدین ظفر , مجید لاہوری , اقبال عظیم , ضیاء فتح آبادی , علی سردار جعفری , شمیم کرہانی , ساحر ہوشیار پوری , پروفیسر منظور حسین شور , میر گل خان ناصر , جانثار اختر , غلام تاباں ربانی , سکندر علی وجد , قیوم نظر , شعری بھوپالی , یوسف ظفر , احسان دانش ، یزدانی جالندھری , اختر الایمان , شکیل بدایونی , ضمیر جعفری , احمد ندیم قاسمی ساتویں قطار بائیں سے دائیں شاعر لکھنوی ، شان الحق حقی ، کیف بھوپالی ، فارغ بخاری ، جعفر طاہر ، مختار صدیقی ، سورش کاشمیری ، اختر ہوشیارپوری ، جگن ناتھ آزاد ، ظہیر کاشمیری ، کیفی اعظمی ، خمار بارہ بنکوی ، مجروع سلطان پوری ، قتیل شفائی ، تنویر نقوی ، صہبا لکھنوی ، انجم رومانی ، ساحر لدھیانوی ، سلام مچھلی شہری ، سیف الدیں سیف ، وزیر آغا ، حسرت جے پوری ، ظہور نظر ، عزیز حامد مدنی ، محشر بدایونی آٹھویں قطار بائیں سے دائیں شوکت واسطی ، شیخ ایاز ، امید فاضلی ، ایوب صابر ، راہی احمد راہی ، ضیاء جالندھری، بیدل حیدری ، کلیم عاجز ، خاطر غزنوی ، جمیل الدین عالی ، ناصر کاظمی ، رئیس فروغ ، کمال احمد صدیقی ، حمایت علی شاعر ، سر شار صدیقی ، باقر مہدی ، نریش کمار شاد ، خلیل الرحمن اعظمی ، عرش صدیقی ، احمد ہمدانی نویں قطار بائیں سے دائیں ابن انشاء ، فرید جاوید ، محمد علوی ، قمر جمیل ، راجہ مہدی علی خان ، ساغر صدیقی ، ابن صفی ، منیر نیازی ، حبیب جالب ، دلاور فگار ، شبنم رومانی ، انور سدید ، بیکل اتساہی ، رسا چغتائی ، مظہر امام ، واصف علی واصف ، عمیق حنفی ، شمیم جے پوری ، نظیر صدیقی ، محبوب خزاں دسویں قطار بائیں سے دائیں فخر الدین بلے ، مصطفی زیدی ، نظیر صدیقی ، رشید قیصرانی ، صادقین ، احمد فراز ، جون ایلیاء ، قابل اجمیری ، حفیظ تائب ، صہبا اختر ، شہزاد احمد ، اقبال کوثر ، راجیندر منچندا بانی ، تنویر سپرا ، ظفر اقبال ، محسن بھوپالی ، شکیب جلالی ، خادم رزمی ، تاج سعید ، رضی اختر شوق ، احمد مشتاق گیارہویں قطار بائیں سے دائیں شاذ تمکنت ، اطہر نفیس ، رام ریاض ، حفیظ بنارسی ، محسن احسان ، مظفر وارثی ، مرتضے برلاس ، مشفق خواجہ ، بشیر بدر ، ظفر گورکھپوری ، عالم تاب تشنہ ، انور مسعود ، سید سبط علی صبا ، گلزار ، ساقی فاروقی ، عادل منصوری ، طارق عزیز ، شو کمار بٹالوی ، ندا فاضلی ، ماجد صدیقی ، سحر انصاری ، عطا شاد ،عبیداللہ علیم ، عرفان صدیقی ، اسلم انصاری بارہویں قطار بائیں سے دائیں وسیم بریلوی ، جاذب قریشی ، خورشید رضوی ، افتخار عارف ، انور شعور ، خالد احمد ، عطاالحق قاسمی ، پیرزادہ قاسم ، امیر قزلباش ، ناصر زیدی ، مسرور انور ، مشتاق عاجز ، امجد اسلام امجد ، غلام محمد قاصر ، جلیل عالی ، جاوید اختر ، سلیم کوثر ، نذیر قیصر ، اسلم کولسری ، عدیم ہاشمی ، افتخار نسیم افتی ، خواجہ رضی حیدر ، اظہر عنایتی ، محسن نقوی ، حکیم ناصر تیرہویں قطار بائیں سے دائیں اعتبار ساجد ، عبداللہ کمال ، ثروت حسین ، نصیر الدین نصیر ، صابر ظفر ، عبدالاحد ساز ، جمال احسانی ، شعیب بن عزیز ، راحت اندوی ، فیصل عجمی ، لیاقت علی عاصم ، منور رانا ، باصر کاظمی ، حسن کاظمی ، نصیر احمد نصیر ، احمد علی برقی اعظمی ، عارف امام ، عقیل عباس جعفری ، ایف ڈی شرف ، عزم بہزاد ، سعود عثمانی ، آنس معین ، ذی شان ساحل ، عباس تابش ، منصور آفاق چودہویں قطار بائیں سے دائیں مقصود وفا ، فرحت عباس شاہ ، رضی الدین رضی ، شاہین عباس ، رانا سعید دوشی ، شاکر حسین شاکر ، رحمان حفیظ ، عرفان ستار ، اجمل سراج ، شاکر شجاع آبادی ، مرشد سعید ناصر ، ذوالفقار عادل ، محمد مختار علی ، ادریس بابر ، شہزاد نیر ، شاہد زکی ، عزیز فیصل ، رمزی آثم ، عزیز نبیل ، جبار واصف ، وصی شاہ ، افتخار حیدر ، علی اکبر ناطق ، ندیم بھابھہ ، دانیال طریر پندرہویں قطار بائیں سے دائیں ممحمد محمود احمد ، اتباف ابرک ، عابی مکھنوی ،اظہر فراغ ، تجمل کلیم ، کاشف حسین غائر ، مسرور پیرزادو ، علی زریون ، رحمان فارس ، حماد نیازی ، شہزاد قیس ، ابھشیک شکلا ، تہذیب حافی ، مبشر سعید ، زبیر قیصر ، ابن منیب ، نعیم رضا بھٹی ، سرفراز آرش ، عمیر نجمی ، عطاالحسن ، رانا عامر لیاقت ، وقار خان ، عمار اقبال ، خرم آفاق ، ضیا مذکور

NAHIN AANA HAI AGAR TUMKO NA AAO BABA- A TOPICAL POETRY BY AHMAD ALI BAR...

اس گردشِ ایام میں مر مر کےجیے جا : احمد علی برقی اعظمی


Ahmad Ali Barqi Azmi Recites His Ghazal At Ghalib Academy New Delhi

بیمارِ محبت کی دوا اور ہی کچھ ہے : احمد علی برقی اعظمی


نہیں ہے غیروں سے اپنوں سے در لگے ہے مجھے : احمد علی برقی اعظمی


اگر نہ زہرہ جبینوں کے درمیاں گزرے : نذرِ جگر مرادآبادی ۔ احمد علی برقی اعظمی


ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے : احمد علی برقی اعظمی


اردو ہے جس کا نام وہ ہے اک زبانِ دل : احمد علی برقی اعظمی


اللہ رہزنوں میں وہ رہبر اتار دے : احمد علی برقی اعظمی


Masha Allah: A Ghazal By Ahmad Ali Barqi Azmi Dedicated To Ameer Meenai

کیا بتاؤں کہ میں نے کیا دیکھا : احمد علی برقی اعظمی


علومِ عصرِ حاضر کے علمبردار سرسید : ڈاکٹر معظم علی خان علی گڈھ


Ahmad Ali Barqi Azmi in Amaravati Poetic Prizm 2017 At Vijayawada Recit...

وقت کی ہے اب ضرورت امن و صلح و آشتی: احمد علی برقی اعظمی


شعور و فکر و نظر میں سما گیا اک شخص : احمد علی برقی اعظمی


ہے مجھے انتظار آجاؤ : احمد علی برقی اعظمی


ہے اگر مجھ سے پیار آجاؤ : احمد علی برقی اعظمی


ایک موضوعاتی نظم : کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی


ایک موضوعاتی نظم : کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ہے یہی زن جو ہے رونقِ انجمن ہے غزل میں تغزل کا مظہر یہی ہے یہی رونقِ بزمِ شعر و سخن عالمِ رنگ و بو اس سے معمور ہے زندگی میں اسی سے ہے اک بانکپن منحصر اس پہ ہیں بزم آرائیاں اِس کے مرہونِ مِنت ہیں یہ جان و تن ہے یہ انعام نوعِ بشر کے لئے کیوں تصدق نہ ہو اس پہ حسنِ چمن بطنِ مادر کے مرہونِ مِنت ہیں سب جس کے حصے میں ہے صرف رنج و محن پرورش کر رہی ہے جو اولادکی نوچتے ہیں اسے بن کے زاغ و زغن فرض ہے حُرمتِ زن ہمارے لئے کیوں نہ ہر دن ہو اپنے لئے یومِ زن اس سے سرسبز ہے گلشنِ زندگی ہے یہ برقیؔ ہمارے لئے گُلبدن

اک نقش جاوداں ہے محبت کی زندگی : احمد علی برقی اعظمی


وہی ہوا تھی چراغوں کو پھر جلاتے کیا : نذر ممتاز راشد۔ احمد علی برقی اعظمی


ان کی ہر اک ادا سمجھتے ہیں : احمد علی برقی اعظمی