اردو دنیا کے نومبر ۲۰۱۴ کے شمارے میں برقی اعظمی کے شعری مجموعے روح سخن پر تبصرہ بقلم شاکر علی صدیقی، بشکریہ ماہنامہ اردو دنیا






Courtesy : Love Islam Channel Kalam: Ahmad Ali Barqi Azmi Recited By: Azharuddin jalali New Ramadan Kalam 2019-Zikar hai kono makan me Aamade ramadan ka





Courtesy : Love Islam Channel

Kalam: Ahmad Ali Barqi Azmi
Recited By: Azharuddin jalali
New Ramadan Kalam 2019-Zikar hai kono makan me Aamade Ramadan ka

ہرصاحب ایماں کو ہو رمضان مبارک : ہفت روزہ فیس بُک ٹائمز کے زیرِ اہتمام ۸۶ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی





ہفت روزہ فیس بُک ٹائمز کے زیرِ اہتمام ۸۶ ویں عالمی آنلاین  فی البدیہہ طرحی مشاعرےکے لئے میری طبع آزمائی
احمد علی برقی اعظمی
ہرصاحب ایماں کو ہو رمضان مبارک
تسبیح و تراویح کا فیضان مبارک
رمضان جو اسلام کی ہے شان مبارک
جو جملہ عبادات کی ہے جان مبارک
اللہ کا بندوں پہ یہ احسان مبارک
تسکینِ دل و روح کا سامان مبارک
روحانی غذا سب کو جو کرتا ہے فراہم
ہر سال میں اک ماہ کا مہمان مبارک
اس ماہِ مبارک کو یہ حاصل  ہے فضیلت
نازل ہوا جو اس میں وہ قرآن مبارک
مسجد میں ہیں محمود و ایاز ایک ہی صف میں
یہ عدل و مساوات کی میزان مبارک
قرآن مجسم ہے جو حفاظ کا سینہ
اس سینے کوگجینۂ عرفان مبارک
ہرشخص کو رمضان کی برکات ہوں حاصل
برقی کو بھی ہو اس کا یہ فیضان مبارک



Dr. Ahmad Ali BarqiAzmi Reciting A Topical urdu poem On Delhi In India International Centre New Delhi India

Ahmad Ali Barqi Azmi Azmi Recites His Ghazals In Bazm e Adab Sarai Of Ja...

Barqi Azmi Recites A Ghazal From Poetry Collection Of Diya GemIn A Literary Meet In New Delhi

Ahmad Ali Barqi Azmi || All India Mushairah New Delhi || Gh Nabi Kumar غ...








 جناب عبد المجید
خان کے شعری مجموعے دستِ ہُنر کی رونمائی پر منظوم تاثرات اور غزل سرائی
احمد علی برقی
اعظمی
شعری مجموعہ ہے
جو دستِ ہنر
اس میں حسنِ فکر
وفن ہے جلوہ گر
اس کے گلہائے
سخن ہیں دلپذیر
نخلِ دانش کا ہے
یہ دلکش ثمر
اس میں عصری
آگہی کی ہے جھلک
ہے نمایاں ندرتِ
فکرو نظر
مطلعِ انوار ہے
یہ پیشکش
روح پرور ہو یہ
تخلیقی سفر
دلنشیں ہے کاوشِ
عبد المجید
ہو یہ برقی
مرجعِ اہلِ نظر