بانی علی گڈہ مسلم یونیورسٹی – سر سید احمد خاں

بانی علی گڈہ مسلم یونیورسٹی – سر سید احمد خاں
از
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی
ذاکر نگر،نئی دھلی

ھے یھ دانشگاہ اسلامی علی گڈہ کا مقام
لوگ عزت سے جھاں میں لے رھے ھیں اس کا نام
حاسدوں کی کوششیں بالکل نھیں آئیں گی کام
دن بہ دن بڑھتا رھے گا اس کا تزک و احتشام
خواب سرسید نے دیکھا تھا جو پورا ھو گیا
کر رھےھیں فیض حاصل آج اس سے خاص و عام
ان کی عملی زندگی کا ھے یھ دلکش شاھکار
عالمی تاریخ میں روشن رھے گا ان کا نام
علم حاضر کے انھوں نے ھم پہ کھولے بام و در
اس لئے اھل وطن کرتے ھیں ان کا احترام
ھر طرف بکھرے ھوئے ھیں ان کی عظمت کے نشاں
زیب تاریخ جھاں ھے ان کا یھ نقش دوام
کام سے ھیں اپنے وہ سارے جھاں میں سربلند
پیش کرتا ھے انھیں احمد علی برقی سلام

شاید آپ کو یہ بھی پسند آئیں