Jashn E Holi Hai Ek Jashn E Rang Recited in Mushaira DD Kisan :Barqi Azmi

Barqi Azmi Recites On Holi in Mushaira DD Kisan Channel

March 24, 2016 Barqi Azmi Recites His Topical Poetry On Holi in Mehfil e...

Detailمحفلِ نئے پرانے چراغ، اردو اکادمی دہلی،۱۹۔۲۲ مارچ ۲۰۱۶





محفلِ
نئے پرانے چراغ، اردو اکادمی دہلی،
۱۹۔۲۲
مارچ
۲۰۱۶

احمد علی برقیؔ اعظمی

’’نئے پرانے چراغ‘‘ ہیں جو وہ اپنے جلوے دکھا رہے ہیں

بفیضِ اردو اکادمی یہ چراغِ اردو جلا رہے ہیں

یہ نظم اور نثر کا ہے سنگم رہے گا جاری جو چار دن تک

جہاں سب عرضِ ہُنر سے اپنے نئے نئے گُل کِھلا رہے ہیں

عروسِ اردو ادب کی زلفیں سنوارتے ہیں یہ فکر و فن سے

جنھیں بھی اردو سے کچھ شغف ہے وہ گیت اردو کے گا رہے ہیں

ہے اس کی صنف غزل سے ظاہر زبانِ دل ہے زبانِ اردو

ہیں داد کے مستحق وہ برقیؔ جو بزمِ اردو سجا رہے ہیں



Barqi Azmi'S Poetic Compliment to Gulzar Dehlavi Waqar Manvi & Shahid Al...