ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے : احمد علی برقی اعظمی


اردو ہے جس کا نام وہ ہے اک زبانِ دل : احمد علی برقی اعظمی


اللہ رہزنوں میں وہ رہبر اتار دے : احمد علی برقی اعظمی


Masha Allah: A Ghazal By Ahmad Ali Barqi Azmi Dedicated To Ameer Meenai

کیا بتاؤں کہ میں نے کیا دیکھا : احمد علی برقی اعظمی


علومِ عصرِ حاضر کے علمبردار سرسید : ڈاکٹر معظم علی خان علی گڈھ


Ahmad Ali Barqi Azmi in Amaravati Poetic Prizm 2017 At Vijayawada Recit...

وقت کی ہے اب ضرورت امن و صلح و آشتی: احمد علی برقی اعظمی


شعور و فکر و نظر میں سما گیا اک شخص : احمد علی برقی اعظمی


ہے مجھے انتظار آجاؤ : احمد علی برقی اعظمی


ہے اگر مجھ سے پیار آجاؤ : احمد علی برقی اعظمی


ایک موضوعاتی نظم : کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی


ایک موضوعاتی نظم : کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ہے یہی زن جو ہے رونقِ انجمن ہے غزل میں تغزل کا مظہر یہی ہے یہی رونقِ بزمِ شعر و سخن عالمِ رنگ و بو اس سے معمور ہے زندگی میں اسی سے ہے اک بانکپن منحصر اس پہ ہیں بزم آرائیاں اِس کے مرہونِ مِنت ہیں یہ جان و تن ہے یہ انعام نوعِ بشر کے لئے کیوں تصدق نہ ہو اس پہ حسنِ چمن بطنِ مادر کے مرہونِ مِنت ہیں سب جس کے حصے میں ہے صرف رنج و محن پرورش کر رہی ہے جو اولادکی نوچتے ہیں اسے بن کے زاغ و زغن فرض ہے حُرمتِ زن ہمارے لئے کیوں نہ ہر دن ہو اپنے لئے یومِ زن اس سے سرسبز ہے گلشنِ زندگی ہے یہ برقیؔ ہمارے لئے گُلبدن

اک نقش جاوداں ہے محبت کی زندگی : احمد علی برقی اعظمی


وہی ہوا تھی چراغوں کو پھر جلاتے کیا : نذر ممتاز راشد۔ احمد علی برقی اعظمی


ان کی ہر اک ادا سمجھتے ہیں : احمد علی برقی اعظمی