Zauqui Alam (Jannab Musharraf Alam Zauqui) Ahmad Ali Barqi Azmi & Dr. Md Shakeel Akhter On The Occasion Of Diamond Jublee Of Urdu Mahnama Aaj Kal
Zauqui Alam (Jannab Musharraf Alam Zauqui) Ahmad Ali Barqi Azmi & Dr. Md Shakeel Akhter On The Occasion Of Diamond Jublee Of Urdu Mahnama Aaj Kal
ادارارۂ عالمی بیسٹ اردو پوئٹری ہانگ کانگ کی جانب سے جناب امین جس پوری کو بشیربدر اعزاز سے سرفراز ہونے پر منظوم تبریک و تہنیت احمد علی برقی اعظمی
ادارارۂ عالمی بیسٹ اردو پوئٹری ہانگ کانگ کی
جانب سے جناب امین جس پوری کو بشیربدر اعزاز سے سرفراز ہونے پر منظوم تبریک و
تہنیت
احمد علی برقی اعظمی
پیش کرتا ہوں امیں جس پوری کو میں تہنیت
جن کی ہے اردو نوازی باعث صد افتخار
ان کا یہ اعزاز ہے ان کے لئے اک فال نیک
اور اعزازات سے ہوتے رہیں وہ ہمکنار
سب کا منظور نظر ہے ان کا معیاری کلام
گلشن اردو میں ہے جو ایک نخل سایہ دار
ان کے گلہائے سخن یونہی تروتازہ رہیں
گلشن اردو میں ان کی ذات ہے مثل بہار
ان کی تخلیقات میں ہے ایک ادبی چاشنی
جی میں آتا ہے انہیں پڑھتے رہیں ہم بار بار
فضل حق سے ہوں انہیں حاصل سبھی آسائشیں
ان پہ نازل ہو ہمیشہ رحمت پروردگار
احمد علی برقی اعظمی
پیش کرتا ہوں امیں جس پوری کو میں تہنیت
جن کی ہے اردو نوازی باعث صد افتخار
ان کا یہ اعزاز ہے ان کے لئے اک فال نیک
اور اعزازات سے ہوتے رہیں وہ ہمکنار
سب کا منظور نظر ہے ان کا معیاری کلام
گلشن اردو میں ہے جو ایک نخل سایہ دار
ان کے گلہائے سخن یونہی تروتازہ رہیں
گلشن اردو میں ان کی ذات ہے مثل بہار
ان کی تخلیقات میں ہے ایک ادبی چاشنی
جی میں آتا ہے انہیں پڑھتے رہیں ہم بار بار
فضل حق سے ہوں انہیں حاصل سبھی آسائشیں
ان پہ نازل ہو ہمیشہ رحمت پروردگار
ادارہ عالمی ادارہ بیسٹ اردو پویٹری کے زیر اہتمام منعقدہ 159 ویں منفرد پروگرام کی تفصیلی رپورٹ: گل نسرین ، ملتان۔ پاکستان : بشکریہ آپ کی بات ڈاٹ کام
http://apkibat.com/new.php?id=2920
ادارہ عالمی بیسٹ اردو پویٹری کے زیر اہتمام منعقدہ 159 ویں منفرد پروگرام کی تفصیلی رپورٹ: گل نسرین ، ملتان۔ پاکستان : بشکریہ آپ کی بات ڈاٹ کام
ادارہ بیسٹ اردوپوئیٹری کی جانب سے ۱۵۹ واں عالمی مشاعرہ بیاد مشتاق یوسفی مرحوم
https://egohater.wordpress.com/2018/07/03/%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%8C%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%B3%D9%B9-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%BE%D9%88%D8%A6%DB%8C%D9%B9%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3/
ادارہ بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے ۱۵۹ واں عالمی مشاعرہ بیاد مشتاق یوسفی مرحوم
انسانیت نہ جس میں ہو وہ آدمی نہیں : احمد علی برقی اعظمی
ہفت روزہ فیس
بُک ٹائمز انٹرنیشنل کے ۴۵ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری
کاوش
احمد علی برقی
اعظمی
انسانیت نہ جس
میں ہو وہ آدمی نہیں
جس میں حضور قلب
نہ ہو بندگی نہیں
جس میں جنونِ
شوق نہ ہو عاشقی نہیں
’’ دل کا معاملہ
ہے کوئی دل لگی نہیں ‘‘
رہتا ہے میرے
درپئے آزار پھر بھی وہ
اُس سے اگرچہ
میری کوئی دشمنی نہیں
راتوں کی نیند
دن کا سکوں ہو گیا حرام
پوچھا جو کب
ملوگے تو بولا کبھی نہیں
خوابیدہ حسرتوں
کا نہ ہو جس میں انعکاس
ہے کارگاہِ شیشہ
گری ، شاعری نہیں
اُس کی شراب ِ
ناب سے بڑھ کر ہے، چشمِ مست
جس کے بغیر لطفِ
مئے و میکشی نہیں
نقد سخن جو کرتا
ہے ،وہ ہو سخن شناس
جوہر شناس ہو نہ
اگر جوہری نہیں
برقی جو خود
شناس ہے وہ ہے خدا شناس
گُم گشتگیٔ ہوش
و خرد بیخودی نہیں
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی
- ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ روحِ سخن آپ کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔
***
فیس بک پیج
مقبول اشاعتیں
-
भर दे दिल मेँ यह दिवाली आपके ख़ुशियोँ के रंग: डा. अहमद अली बर्की आज़मी
-
Poetic Tribute to Our Late Ex .President Dr. A.P. J. Abdul kalam :Ahmad Ali Barqi Azmi
-
SHIBLI NATIONAL P.G.COLLEGE,AZAMGARH,U.P & ITS FOUNDER ALLAMA SHIBLI NOMANI
-
माँ की ममता का नहीँ कोई शुमार
-
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کے مجموعے روحِ سخن کا نثری حصہ
-
تبصرہ ’’ صریر خامہ ‘‘ صاحبہ شہریار ( شعری مجموعہ ) مبصر : فاروق ارگلی
-
डा. अहमद अली वर्की आज़मी की एक ग़ज़ल: نئے سال کی نئی غزل
-
EK JASHN E BA WAQAR HAI 26JANUARY




















