A Ghazal Of Dr. Ahmad Ali Barqi Azmi Composed & Sung by: Mohammad Zaheeruddin

مرزا غالبؔ کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ :مترجم : احمد علی برقیؔ ؔ اعظمی

مرزا غالبؔ کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ
مجھ کو یہ مرتبہ منظور نہیں تھا غالبؔ 
شعر نے خود یہی چاہا کہ مرا فن بن جائے
مترجم : احمد علی برقیؔ ؔ اعظمی

ما نبودیم بدین مرتبہ راضی غالبؔ 
شعر خود خواھشِ آن کرد کہ گردد فنِ ما
مرزا غالبؔ

مرزا غالبؔ کے فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی

مرزا غالبؔ کے فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ
ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی
فارسی دیکھو جو چاہونقش ہائے رنگ رنگ

چھوڑو اردو کو کہ یہ بے رنگ ہے میرا کلام
ترجمۂ شعر غالبؔ : مترجم احمد علی برقیؔ اعظمی
فارسی بین تا ببینی نقش ھای رنگ رنگ
بگذر از مجموعۂ اردو کہ بی رنگِ من است
مرزا غالبؔ 

سینے میں دھڑکتا ہے مرے پیار بھرا دل : احمد علی برقی اعظمی


تجھے کیا بتاؤں میں کیا چاہتا ہوں ۔ نذر شاعر مشرق علامہ اقبال : احمد علی برقی اعظمی



جو ہو درد آشنا سب کا اسی کو آدمی کہئے : احمد علی برقی اعظمی


اس حُسن اور شباب میں اب کیا ہے کچھ نہیں : احمد علی برقی اعظمی


آج کے اہلِ سیاست تو مداری نکلے فی البدیہہ غزل : احمد علی برقی اعظمی


عہدِحاضر کے ممتاز صحافی سہیل انجم کو محمد علی جوہر ایوارڈاور دہلی اردو اکیڈمی کی رکنیت تفویض ہونے پر منظوم خراج تحسین


بزم ِ ادب سجی ہے تو شاعر بھی آئیں گے : احمد علی برقی اعظمی


میری ویب سائٹ کے خالق اور میرے یارِ مہرباں محبی عرفان وحید کی نذر : احمد علی برقی اعظمی


کوئی چاہے نہ چاہے لب پہ چاہت آہی جاتی ہے : احمد علی برقی اعظمی


برسات میں بیتابیٔ جذبات کا عالم : احمد علی برقی اعظمی


سکونِ قلب کسی کو نہیں میسر آج : احمد علی برقی اعظمی


کیف و مستی سے ہیں سرشار تمھاری آنکھیں : احمد علی برقی اعظمی