Saturday, April 30, 2016

RAZA SIDDIQI KI KITABOON KI TAQREEB-E-RUNUMAI-DR.SAADATSAEED ADRESSING

1 comment:

Ahmad Ali said...

کتابوں کا رضا صدیقی کی ہے تجزیہ دلکش
مبصر کا شعور آگہی جس سے نمایاں ہے

مرے منظوم ادبی تبصرے کا ذکر ہے اس میں
بفضلِ ایزدی جو میری دلجمعی کا ساماں ہے

رضا صدیقی کے اسلوب میں ہے جو خوش اسلوبی
کتاب فکر و فن کا خوبصورت ایک عنواں ہے

رہے یونہی سلامت ان کا برقی ’’بولتا کالم‘‘
کہ جس سے ان کا ’’ ادبستان ‘‘ ہر جانب درخشاں ہے
احمد علی برقی اعظمی