اُردو میں ادبی صحافت اور اس کے زوال کے موضوع پرنقاد اور مترجم حقانی القاسمی سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت بشکریہ : دی وائر



 ویڈیو: کیا اردو میں ادبی
صحافت زوال پذیر ہے؟

اُردو میں ادبی صحافت  اور اس کے زوال کے موضوع پرنقاد اور مترجم
حقانی القاسمی سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت

بشکریہ : دی وائر
منظوم تاثرات : احمد علی برقی اعظمی
ہے یہ اک اردو صحافت کا خصوصی تجزیہ

جس پہ حقانی کا ہے یہ سیر حاصل تبصرہ

ہے دی وائر پر یہ ادبی گفتگو بیحد مفید

دیکھ کر یہ ویڈیو مجھ کو بہت اچھا لگا

جس سے انٹریو ہے یہ اک شخصیت ہے عبقری

عہدِ نو میں جس
کا ہے سب سے فزوں تر مرتبہ


اس کے رشحاتِ قلم
تھے استعارہ میں عیاں


اہلِ اردو کے لئے
تھا جو نویدِ جانفزا


اس سے بہتر کیا
کرے گا اور کوئی گفتگو


کردیا حقانی نے
جو فرض تھا ان کا ادا


’’ قدر گوہر شاہ
داند یا بداند جوہری‘‘


میں دی وائر کا
ادا کرتا ہوں بیحد شکریہ


سپاسگذار

احمد علی برقی
اعظمی



شاید آپ کو یہ بھی پسند آئیں