عرفی شیرازی کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ : احمد علی برقی اعظمی



عرفی شیرازی کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ
احمدعلی برقی اعظمی
دو عالم از اثرِ شعلۂ جمالت سوخت
بجز متاعِ محبّت کہ در پناہِ من است
عرفی شیرازی
جل گئے دو جہاں ترے شعلۂ حُسن سے مگر
تیری متاعِ شوق ہے اب بھی مری پناہ میں
احمد علی برقیؔ اعظمی


شاید آپ کو یہ بھی پسند آئیں